UC 141
کے امید وار برائے چئیرمین ارسلان عارف ملک سے ویژن دنیا نیوز/ویژن پبلک سکول کے چیف ایگزیکٹو میاں خالد محمود کی ملاقات عید کی مبارک باد علاقے کے مسائل کےمتعلق گفتگو اہل علاقہ کو مبارک باد کا پیغام
فیصل آباد( شہزادحسن)
UC 141
کے امید وار برائے چئیرمین ارسلان عارف ملک سے ویژن دنیا نیوز/ویژن پبلک سکول کے چیف ایگزیکٹو میاں خالد محمود کی ملاقات عید کی مبارک باد علاقے کے مسائل کےمتعلق گفتگوچئیر مین جناب ارسلان عارف ملک اور چیف ایگزیکٹو ویژن دنیا نیوز اور ویژن پبلک سکول کے اونر میاں خالد محمود نے اہل علاقہ کو مبارک باد دی ۔اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔امید وار برائے چئیر مین UC141ارسلان عارف ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام ہمیں ایثار محبت بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ اور اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے ارد گرد اپنے ہمسائیوں یتیموں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ انکو ضرور اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے ۔ یہی اسلام ہمیں در س دیتا ہے ۔اور اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین۔