فیصل آباد(شہزادحسن) گولڈ میڈلسٹ سینیئر صحافی محمد اشرف جعفری مسلم لیگ ق سوشل میڈیا کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری ساہیوال منتخب۔۔ِ۔۔۔۔۔۔ ۔ آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چیئرمین اور نیشنل پیس کمیٹی " قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری کو جنرل سیکرٹری ساہیوال ڈویژن مقرر کیا گیا ہے۔ محمد آشرف جعفری نے مسلم لیگ ہاؤس کسووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔ کہ میں آپنے قائدین چوہدری شجاعت حسین سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری سالک حسین وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی چوہدری شافع حسین صوبائی وزیر برائے مذہبی امور پنجاب چوہدری عمر بشیر آیڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری عمران گوندل سٹی صدر گجرات میاں محمد آصف صدر سینٹرل پنجاب مسلم لیگ سوشل میڈیا محمد وسیم رومی جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب سوشل میڈیا محمد عمر بھٹی سینئر نائب صدر سوشل میڈیا سینٹرل پنجاب سید حسنین بخاری ڈویژن صدر ساہیوال سوشل میڈیا کا شکر گزار ہوں۔کہ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھتے ہوئے مجھے ڈویژنل جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز کیا۔ اور ذیشان حبیب سندھو تحصیل صدر مسلم لیگ ق اور رائے عابد بشیرا کا شکریہ ۔جنہوں نے ٹیلی فون کر کے مجھے مبارکباد پیش کی۔ آنہوں نے مزید کہا کہ ہم آپنے مرکزی قائدین کے ویژن کے مطابق کام کریں گے۔ اور آپنے جیسے سینکڑوں سپاہی تیار کریں گے۔ جو چوہدری برادران کی ایک آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا من تن دھن سب چوہدری برادران پر نچھاور کریں گے۔ محمد آشرف جعفری نے مزید کہا۔کہ ہم بھی آپنے قائدین سے آمید رکھتے ہیں۔کہ وہ ہمیں کسی بھی فورم پر مایوس نہیں کریں گے۔ اور ہمارے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ اور ہم بھی ان کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہو گۓ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ آپنے ورکروں کو عزت دی ہے۔ اور دیتے رہیں گے۔ باقی میں ساہیوال کے تمام مسلم لیگ کے کارکنوں کو آپیل کرتا ہوں۔ کہ وہ آپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلیں۔اور مخلص پن کا مظاہرہ کریں۔ انشاء اللہ تعالی ہم بہت جلد ساہیوال کو مسلم لیگ ق کا قلعہ بنا دیں گے ۔ اور عید کے بعد ایک عید ملن پارٹی رکھی جائے گی۔ جس میں تمام قائدین کو بلایا جائے گا۔ اور اچھی کارکردگی پر شیلڈیں بھی انشاءاللہ دی جائیں گی۔ تمام ورکر آپنے حصے کا کام کریں گے تو ہی یہ ایک مضبوط پلیٹ فارم بنے گا ۔ اگر ہمیں پارٹی قیادت کی طرف سے موقع ملا۔ تو ایم پی اے کا الیکشن ضرور لڑیں گے۔ الحمدللہ ہمارے ہزاروں ووٹ ہیں ۔ہار جیت مقدر کی بات ہوتی ہے۔ مگر ایک ورکر وہی ہوتا ہے ۔جو آپنے قائدکے کہنے پر ڈٹ جائے۔ اور ہم اج سے باقاعدہ مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے سیاست کا ایک مضبوط آغاز کریں گے۔ تمام قریبی دوستوں سے مشاورت جاری ہے۔ اور میری کامیابی کا سہرا ہمیشہ میرے مخلص دوست رہے ہیں۔