نیشنل پیس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر احمد نے امین بٹ سے ملاقات کی۔


 فیصل آباد( شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی "قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق  کے جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر آحمد  نے گزشتہ روز  فیصل آباد کے  آمین بٹ سے ملاقات کی۔اور کہا کہ ہم فخرفیصل آباد جناب محمد امین بٹ چیئرمین سپریم تاجران سٹی فیصل آباد  کی قیادت میں پر اعتماد ہے۔ منافقت کی سیاست ایک سائیڈ پر اور فیصل اباد کا  قابل فخر محمد امین بٹ بہادر دلیر' درد دل رکھنے والا  لیڈر ایک سائیڈ پر امین بٹ  نے ہمشیہ آپنے تاجر برادری اور کاروباری شخصیت کا پھر پور ساتھ دیا ہے۔اسی وجہ سے تاجر برادری امین بٹ کو آپنا مسیحا سمجھتی ہے۔منجانب رانا ظفراحمدجنرل سیکرٹری پنجاب بین المذاہب امن کمیٹی ہم اہنگی وہ انسانی حقوق پاکستان۔

Post a Comment

Previous Post Next Post