رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔۔۔چئیرمین نیشنل پیس کمیٹی عثمان فاروق ہاشمی۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی" قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے مرکزی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نمائندگان سے خصوصی ملاقات کی۔ اور دوران ملاقات بتایا کہ نیشنل پیس کمیٹی" قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی  و انسانی حقوق کے تمام شہروں کے  ممبران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ اور کہا کہ دلی دعا ہے۔ کہ اللہ پاک امت مسلمہ کو اس رمضان المبارک کے صدقے آپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اس کے علاوہ نیشنل پیس کمیٹی" قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا۔ کہ ہر ہفتے والے دن پنجاب کابینہ  کی آفیشل میٹنگ ہوا کرے گی۔ جس کی صدارت  مرکزی  جنرل سیکرٹری اور چئیرمین پنجاب کریں گے۔ اور مزید بات کرتے ہوئے کہا ۔کہ جس شہر میں باڈیاں مکمل ہو چکی ہیں۔ وہ آپنے آپنے آفس ضرور بنائیں۔ اور پی ٹی سی ایل نمبر اور فلیکس ضرور لگائیں۔ تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ نیشنل پیس کمیٹی" قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے آفس ہیں۔ اور مزید کہا کہ تمام چیئرمین صاحبان سے گزارش ہے۔ کہ وہ آپنے آپنے آفس کا آیڈریس مرکز کو ضرور سینڈ کریں۔ اور جو آفس بن گئے ہیں۔ وہ بتائیں وہاں جا کر آفس کا آفتتاح خود جا کر  کروں گا۔ چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے مزید کہا کہ تمام چیئرمین پنجاب آپنی باڈیاں جلد مکمل کریں۔ جس میں ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل کے تمام چیئرمین حضرات ضرور شامل ہوں۔ آخر میں مرکزی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے مرکزی  جنرل سیکرٹری اور پنجاب کے جنرل سیکرٹری سے سپیشل مخاطب ہو کر کہا۔ کہ جو لوگ فیلڈ میں آیکٹو نہیں ہیں۔ ان کو نوٹس بھیجیں۔ اور جو کمیٹی کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ان کو فارغ کر دیں ۔فارغ کرنے والے نمائندے کی سیٹ پر نئے لوگوں کو پروموٹ کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post