فیصل آباد۔۔نیشنل پیس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر احمد نے شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔۔


 فیصل آباد(شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر) نیشنل پیس کمیٹی "قومی امن کمیٹی براۓ بین الزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے  جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر احمد نے شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر  سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔اور نیشنل پیس کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ مرکزی  چیرمین  جناب عثمان فاروق ہاشمی صاحب اور چیف کوآرڈینیٹر ' مرکزی جنرل سیکرٹری  جناب اشرف جعفری صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ جن کی بدولت اللہ پاک کی رحمت سے نیشنل پیس کمیٹی "قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی  حقوق"  پاکستان شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہے۔مزید بات کرتے کہا۔کہ نیشنل پیس کمیٹی کے ورک کو دیکھتے ہوۓ سیاسی وسماجی "سوشل ورکرز اور کئی اہم کاروباری شخصیت نے نیشنل پیس کمیٹی میں آپنی شمولیت کا باقاعدہ آعلان کیا ہیں۔جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر احمد نے مزید کہا کہ  سینیئر قیادت کی وجہ سے اس پلیٹ فارم پر بہت سے نامور شخصیات شامل ہو چکی ہیں۔اور مزید ہو بھی رہے ہیں۔ اور ہماری دلی دعا ہے۔ کہ اللہ پاک اس نیشنل پیس کمیٹی کو اور مزید عزتوں سے نوازے۔امین۔

Post a Comment

Previous Post Next Post