فیصل آباد(شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر) فری لیگل ایڈ کمیٹی کے تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہیں۔کہ صدر، نائب صدر، سیکرٹری کوآرڈینیشن شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر اور باقی الیکٹرونک اینڈ پرنٹ میڈیا نمائیدگان کو دعوت دی جاتی ہے۔ کہ مورخہ 13/01/2025 کو بروز سوموار بوقت 2 بجے دوپہر فری لیگل ایڈ کمیٹی فیصل آباد کا شاندار باقاعدہ آفتتاح کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔بمقام محلّہ سعید گارڈن چک نمبر 100 ج ب فیصل آباد نائب صدر حاجی محمد اسحاق کی رہائش گاہ پر کیا جائے گا۔ لہٰذا فری لیگل ایڈ کمیٹی فیصل آباد کے تمام دوست آحباب اس آفتتاحی تقریب میں لازمی شرکت فرمائںں۔
منجانب: میاں علی رضاایڈووکیٹ ، سیکرٹری فری لیگل ایڈ کمیٹی فیصل آباد۔۔۔۔شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر۔03017171932