فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی "قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی صاحب اور مرکزی جنرل سیکرٹری اینڈ چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری کی آسلام آباد مرکزی آفس میں ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی کی جانب سے نیشنل پیس کمیٹی کے حوالے سے کئی آہم معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اور مرکزی جنرل سیکرٹری "اور چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری نے نئے سال 2025ء کے حوالے سے کئی آہم فیصلے کیے گئے۔۔دوران میٹنگ جنرل سیکرٹری اور چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری نےپیس کمیٹی کے ورکنگ کے حوالے سے بلخصوص فیصل آباد کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ چئیرمین صاحب کو بتایا کہ جنرل سیکرٹری پنجاب رانا ظفر احمد کے ورک کو سراہتے ہو کہا کہ فیصل آباد میں ایک مظبوط باڈی تشکیل دی گئی ھے۔جس میں میڈیا پرسن کے حوالے سے سپیشل بات کرتے ہوۓ بتایا کہ میڈیا کوآرڈینیٹر شہزادحسن پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا"پر نیشنل پیس کمیٹی کی کوریج کے حوالے بہت ایکٹو دیکھائی دیتے ہے۔۔اس کے علاوہ پرنٹ اور سوشل میڈیا کے میڈیا ایڈوائزر میاں خالد محمود بھی فیلڈ میں ایکٹو دکھائی دیتے ہیں۔آخر میں شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر نے جنرل سیکرٹری پنجاب راناظفر احمد' مرکزی چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی " جنرل سیکرٹری "چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری کو بتایا کہ نیشنل پیس کمیٹی" قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق فیصل آباد کا سب آفس ضلع کچری صوفی برکت علی بلڈنگ تھرڈ فلور چیمبر نمبر 338 میں قائم کیا گیا ہے۔یہاں یتیم ' بیوہ لاوارث قیدیوں کو فری قانونی معاونت فراہم کی جاتی ھے