فیصل آباد(شہزادحسن) قومی صحافتی تنظیم تحفظ پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر حاجی حسین نے روزنامہ ویژن دنیا کے آیڈیٹر شہزاد حسن فیصل آباد سے ٹیلی فون رابطہ کیا۔ اور تحفظ پاکستان میڈیا کونسل کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد صحافیوں کے درپیش مسائل کے ازالہ کے لیے مقتدر حلقوں سے عملی اقدامات کروانا ہے۔ اس کے علاوہ حقیقی صحافیوں کے معاشی مسائل کے متعلق بھی ٹھوس اقدامات کرنا ہماری اوالین ترجیح اور منشور کا حصہ ہے۔ مرکزی صدر حاجی حسین نے مزید بتایا ۔کہ تحفظ پاکستان میڈیا کونسل ملک کی بڑی اور فعال صحافتی تنظیم کے طور پر آپنا مقام رکھتی ہے۔ اس تحفظ پاکستان میڈیا کونسل میں صحافیوں کے جائز حقوق کی خاطر ہر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے درپیش مسائل کو ہر فارم میں چیلنج کیا جائے گا ۔اور صحافیوں کے بنیادی حقوق کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ آخر میں مرکزی صدر نے کہا ۔کہ یہ سب صرف تمام صحافیوں کے بھرپور تعاون اور مخلصانہ کاوشوں سے ہی سب ممکن ہو پائے گا ۔اور آخر میں کہا ۔کہ آمید کرتے ہیں۔ کہ تمام شہروں میں پاکستان کا ہر صحافی آپنے حصے کی شمع ضرور روشن کرے گا۔