فیصل آباد۔۔SDEO ایجوکیشن آیبٹ آباد جناب محترم شفیق الرحمن صاحب کے آعزاز میں استقبالیہ دعوت خاص کا آہتمام کیا گیا۔سماجی ورکر عابد سلطان کھوکھر۔


 فیصل آباد(میاں خالد محمود) SDEO ایجوکیشن ایبٹ آباد جناب محترم شفیق الرحمن فیصل آباد(میاں خالد محمود) SDEO ایجوکیشن ایبٹ آباد جناب محترم شفیق الرحمن صاحب کے اعزاز میں اسلام آباد میں استقبالیہ ، سماجی ورکر جناب عابد سلطان کھوکھر ، سنٹر انچارج ماسٹر نصیر صاحب، راشد محمود ابرار قیوم ، سردار توقیر احمد و دیگر کی شرکت ۔ تفصلات کے مطابق SDEO ایجوکنش ایبٹ آباد جناب شفیق الرحمان کے اعزاز میں اسلام آباد  میں ویلکم پارٹی رکھی گئی ۔ جس کے میزبان نوجوان رہنما سابق امیدوار یوتھ کونسلر وی سی نمبل ٹو گاوں ترہٹی سے  جناب سردار نوید صاحب تھے۔ معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اور ان پر پھول برسائے گئے۔تقریب میں سماجی ورکر جناب عابد سلطان کھوکھر، ماسٹر نصیر صاحب، سردار توقیر صاحب ، مرتضی صاحب ، ابرار قیوم ،ملک عمران صاحب ، توقیر زرداد  راشد محمود صاحب ، بابر گلزار ،حافظ کبیر یوسف، وقاص صاحب، جناب شفقت صاحب، سردار شیراز، محمد آصف ، نزاکت صاحب ، محمد اجمل ، محمد حنیف و دیگر نے شرکت کی۔ اور معزز مہمان SDEO شفیق الرحمان صاحب کو مبارکباد دی۔ اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ اور ان کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ شفیق الرحمان صاحب نے اپنے تمام شاگردوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور خاص طور پر سردار نوید گلفراز  کو اتنا بہترین پروگرام آرگنائز کرنے مبارکباد پیش کی۔ اور شکریہ ادا کیا۔ اور اپنے سٹوڈنٹ کو محنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔ کے اعزاز میں اسلام آباد میں استقبالیہ ، سماجی ورکر جناب عابد سلطان کھوکھر ، سنٹر انچارج ماسٹر نصیر صاحب، راشد محمود ابرار قیوم ، سردار توقیر احمد و دیگر کی شرکت ۔ تفصلات کے مطابق SDEO ایجوکیشن ایبٹ آباد جناب شفیق الرحمان کے اعزاز میں اسلام آباد  میں ویلکم پارٹی رکھی گئی ۔ جس کے میزبان نوجوان رہنما سابق امیدوار یوتھ کونسلر وی سی نمبل ٹو گاوں ترہٹی سے  جناب سردار نوید صاحب تھے۔ معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اور ان پر پھول برسائے گئے۔تقریب میں سماجی ورکر جناب عابد سلطان کھوکھر، ماسٹر نصیر صاحب، سردار توقیر صاحب ، مرتضی صاحب ، ابرار قیوم ،ملک عمران صاحب ، توقیر زرداد  راشد محمود صاحب ، بابر گلزار ،حافظ کبیر یوسف، وقاص صاحب، جناب شفقت صاحب، سردار شیراز، محمد آصف ، نزاکت صاحب ، محمد اجمل ، محمد حنیف و دیگر نے شرکت کی۔ اور معزز مہمان SDEO شفیق الرحمان صاحب کو مبارکباد دی۔ اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ اور ان کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ شفیق الرحمان صاحب نے اپنے تمام شاگردوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور خاص طور پر سردار نوید گلفراز  کو اتنا بہترین پروگرام آرگنائز کرنے مبارکباد پیش کی۔ اور شکریہ ادا کیا۔ اور اپنے سٹوڈنٹ کو محنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post