ساہیوال۔بانی و صدر آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی۔کی قیادت میں متحد ہیں۔آیڈیٹر روزنامہ سفیر پنجاب محمد مزمل خان۔۔


 ساہیوال،بانی صدر APRNS غلام مرتضیٰ جٹ کی  قیادت میں متحد ہیں،محمد مزمل خان۔۔

روزنامہ سفیر پنجاب /ماہنامہ گہراب کی طرف سے آیڈیٹر محمد مزمل خان نے APRNSکی پانچویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔۔

فیصل آباد(میاں خالد محمود) بانی صدر APRNSغلام مرتضیٰ جٹ کی  قیادت میں مقامی اخبارات و ذمہ داران صحافیوں کے حقوق کے لیے ملک گیر سطح پر بھر پور جدوجہد جاری ہے۔ ہم اس جدوجہد میں غلام مرتضی  جٹ کے ساتھ ہیں۔ انکی قیادت میں APRNSاخبارات اور صحافیوں کے مسائل حل کروانے اور حقوق حاصل کرنے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ ان خیالات کا آظہار آیڈیٹر روزنامہ سفیر پنجاب / ماہنامہ گہراب،  آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSرجسٹرڈ کے صوبائی ترجمان پنجاب آیڈیٹر محمد مزمل خان نے روزنامہ سفیر پنجاب / ماہنامہ گہراب  کے ساہیوال  آفس میں اے پی آر این ایس کی سالگرہ کا کیک کاٹنے اور آزادی صحافت کے لئے شمع روشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے کیا۔ تقریب میں صحافیوں وکلاء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے آفراد نے کثیر تعداد میں بھر پورشرکت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post