فیصل آباد۔۔ نیشنل پیس کمیٹی کے مرکزی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے وفاقی چیف کوارڈینیٹر محمد اشرف جعفری کو مرکزی جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر پرموٹ کر دیا ہے۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی آسلام آباد 'قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے  چئیرمین جناب عثمان فاروق ہاشمی صاحب نے  فیصل آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر  شہزادحسن سے رابط کیا۔اور خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ بتایا ۔کہ وفاقی چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری کو قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے حوالے سے دن رات  کے ورک کو دیکھتے ہوۓ قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی  و انسانی حقوق کو فعال کرنے میں جو ذمہ داری' بے لوث 'محنت' ہمت'  حوصلہ  اور  جو مثبت آقدام کیے ہیں۔یہ سب پراگرس کو مد نظر رکھتے ہوۓ وفاقی چیف کوآرڈینیٹر کے عہدے سے پرموٹ کر کے مرکزی جنرل سیکرٹری کے عہدہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔محمد آشرف جعفری نے باقاعدہ جنرل سیکرٹری کے منصب پر براجمان ہونے کے بعد  اس  عزم کا آظہار کیا ہے۔کہ وہ ہر وقت چوبیس گھنٹے ہر خاص وعام کے لیے  حاضر ہے۔ انکے دفتر کے دراوزے کھلے ہیں۔فخر فیصل آباد پنجاب کے جنرل سیکرٹری رانا ظفر  نے محترم محمد آشرف جعفری کو مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر  مبارک باد پیش کی۔اور نیک خواہشات کا آظہار کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post