ٰفیصل آباد (شہزادحسن) پریس کلب میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں وفات پانے والے کونسل ممبران رضوان ہندل، محمد نعیم، آصف قادری، غلام غوث، غلام سرور اور ارشاد علی صابری کی پیشہ ورانہ صحافتی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر اکرم انصاری، گروپ لیڈر شاہد علی، صدر پریس کلب عبدالرحمان گجر، سیکرٹری میاں کاشف فرید، صدرایف یو جے ورکر جی اے تنویر،سا بق صدر مقبول احمد لودھی،چیئر مین الیکشن کمیٹی میاں بشیر احمد اعجاز ، صدر پریس مارکیٹ شیخ اعجاز، فنانس سیکرٹری رانا محسن فاروق، سینئر نائب صدر شوکت علی وٹو، مرحومین کے ورثاء اور ساتھیوں نے آظہار خیال کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گروپ لیڈر شاہد علی نے کہا ۔کہ میڈیا انڈسٹری میں جو ڈان سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اس سے ہر صحافی ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ اور بے روزگاری کے خطرے کی وجہ سے مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ۔کہ ہم اس تعزیتی ریفرنس کا آنعقاد کرتے ہیں ۔تو یوں محسوس ہوتا ہے۔ کہ فیصل آباد کی میڈیا آنڈسٹری کا بھی تعزیتی ریفرنس ہے ۔اکرم انصاری نے کہا ۔کہ مرحوم صحافیوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اور یہ ہمارے معاشرے کا ایک بہترین سرمایہ تھے۔ جس سے گزرتے وقت کے ساتھ ہم ان سے مرحوم ہو چکے ہیں۔جی اے تنویر نے کہا۔ کہ ان صحافیوں نے آپنے قلم سے ظلم اور ناانصافی کے خلاف جو حق سچ کا علم بلند کیا ہیں۔وہ رہتی دینا تک یاد رکھے جاۓ گا۔ وہ آئندہ نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ صدر پریس کلب عبدالرحمان گجر نے کہا۔ کہ ہم آپنے ان عظیم ساتھیوں کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔اور ان کے حق میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ نقابت کے فرائض سیکرٹری پریس کلب میاں کاشف فرید نے ادا کیے۔ ان کا کہنا تھا ۔کہ ہمارے مرحوم ساتھیوں کی خدمات فیصل آباد کی صحافت کا سنہری باپ رقم ہیں۔ ان کو ہمیشہ گلاب کے گلددستہ کی طرح ہمشیہ تروتاذہ اور یاد رکھا جائے گا ۔ اس موقع پر سابق صدر مقبول احمد لودھی نے کہا ہے ۔کہ شاہد علی گر وپ کی جانب سے یہ ایک اچھی روایت کا آغاز آپنایا گیا ہے ۔کہ اس پر یہ سابقہ صدر شاہد علی خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ صدر پریس مارکیٹ شیخ اعجاز نے کہا۔ کہ یہ صحافی معاشرتی برائیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ہمیشہ عوام کی آواز بنتے رہے ہیں۔فنانس سیکرٹری رانا محسن فاروق نے کہا کہ ہم آپنے ان عظیم ساتھیوں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔اور فیصل آباد کی صحافتی دینا میں ان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔ سینئر نائب صدر شوکت علی وٹو نے کہا۔ کہ یہ صحافی ہمارے معاشرتی انصاف اور حق کے علمبردار ہیں۔ اور ہمیشہ رہیں گے۔۔تقریب کے آختتام پر مرحوم صحافیوں کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔تعزیتی ریفرنس میں نائب صدور محمد کاشف ،میاں منور اقبال ،انفارمیشن سیکرٹری افشاں بتول ،ایگز یکٹو ممبران شاہد محمود ،قمر عباس قمر، رانا حناء جمیل ندیم جاودانی ،علی رضا ملک ،محمد اعظم نیازی ،آصف سخی ،جاوید مہیس ،اور علی ضامن ایڈووکیٹ کے علاوہ ممبران کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی۔