کسووال۔ قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب و ہم آہنگی و انسانی حقوق کےوفاقی چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری کی رہائش گاہ پر بطور چیف گیسٹ محترمہ موتیا مسعود ایم پی اے کی آمد۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے  وفاقی چیف کوآرڈینیٹر  محمد آشرف جعفری نے  شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل آباد سے ٹیلی فونک رابط کیا۔اور خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ بتایا۔ کہ  انکی رہائش گاہ کسووال جعفری ہاؤس میں     زیر صدارت وفاقی چیف کوآرڈینیٹر محمد اشرف جعفری کے زیر سایہ آجلاس منعقد  ہوا۔   جس میں بطورچیف گیسٹ ایم پی اے محترمہ موتیامسعود خالد نے خصوصی شرکت کی۔  میڈم موتیا مسعود نے  رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ محمد  آشرف جعفری  شروع دن  سے ہی ایک  ایماندار 'نیک دل ' نرم مزاج ' خوش دل اور ایک سوشل ورکر ہے۔اس کے علاوہ وہ فلاحی کاموں میں خاصی دلچسپی رکھنے والے  انسان ہے۔  اور  ان کا مذید کہنا تھا۔ہم بہت پرانے ورکرساتھی ہیں۔ آج اللہ کی رحمت ہے۔ کہ میں ایم پی اے ہوں۔ اورمحمد آشرف جعفری صاحب قومی امن کمیٹی براۓ بین المذہب ہم آہنگی و انسانی حقو ق کے  وفاقی چیف کوآرڈینیٹر ہیں۔ اور   وفاقی چیئرمین جناب عثمان فاروق ہاشمی صاحب کے حکم کے مطابق ممبران قومی امن کمیٹی کو نوٹیفکیشن دیے  گۓ۔ جس کے فرائض چیف گیسٹ محترمہ موتیا مسعود خالد نے ادا کیے۔  آجلاس میں فیڈرل جوائنٹ سیکرٹری برائے سیاسی امور منظور احمد ورک نائب صدر' جنوبی پنجاب مبین احمدڈاہا ضلعی صدر خانیوال' آختر جاوید تحصیل چیئرمین  چیچہ وطنی' ملک ساجد پرویز تحصیل صدر' رانا خالد محمود  ضلعی صدرساہیوال' ملک شاہد عباس 

تحصیل صدر 'چوہدری شمس الزمان  تحصیل سینئر نائب صدرچیچہ وطنی'اور  رانا زاہد محمود  نے  اجلاس میں شرکت کی۔آجلاس  کے تمام امور ڈائریکٹر جنرل قومی امن کمیٹی کے وسیم جعفری نے احسن طریقے سے سر انجام دیے


Post a Comment

Previous Post Next Post