فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی اسلام آباد' قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کا آن لائن آجلاس منعقد ہوا ۔جس میں وفاقی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی' وفاقی چیف کوارڈینیٹر محمد اشرف جعفری' وفاقی صدر میر مظہر جبار صاحب نے خصوصی آجلاس میں شرکت کی۔ فیصل آباد سے رانا ظفر صاحب اور شہزاد حسن میڈیا کوآرڈینیٹر نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ پنجاب کے دوسرے شہروں سے بھی قومی امن کمیٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ وفاقی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے شہزاد حسن میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل آباد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ کہ آن لائن آجلاس میں قومی امن کمیٹی کے حوالے سے کئی آہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور بتایا کہ راولپنڈی سے راجہ تبارک حسین کو وفاقی وائس چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد سے رانا ظفر صاحب کو پنجاب کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی صاحب نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا۔ کہ سب سے پہلے راولپنڈی کی باڈی مکمل کی گئی۔ راولپنڈی کے بعد فیصل اباد کی باڈی مکمل تشکیل دی گئی ہیں وفاقی چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری اور وفاقی صدر میر مظہر جبار نے راجہ تبارک حسین اور رانا ظفر صاحب کو خصوصی مبارکباد پیش کی۔ وفاقی چیئرمین عثمان فاروق ہاشمی نے شہزاد حسن میڈیا کوارڈینیٹر سے مزید بات کرتے ہوئے کہا۔ کہ قومی امن کمیٹی کے حوالے سے کوئی بھی معاملات ہو تو وہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ ظفر صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔