آسلام آباد۔۔پنجاب حکومت پیپرا رولز تبدیل کر کے ریجنل اخبارات کو ریلف دے۔۔بانی و صدر مرتضی جٹ آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی۔۔۔


 پنجاب حکومت پیپرا رولز تبدیل کرکے ریجنل اخبارات کو ریلیف دے،غلام مرتضیٰ جٹ بانی صدر آل پاکسستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی  APRNS۔

ایس پی ایل ایڈز کی پیمنٹ ڈی جی پی آر کے زریعے کی جاٸے اور  SPL ایڈز کی لسٹ کو ویب ساٸیڈ پر پبلک کیا جاٸے ، آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSرجسٹرڈ 


فیصل آباد ( شہزادحسن) پنجاب حکومت پیپرا رولز تبدیل کرکے ریجنل اخبارات کو ریلیف دے۔ SPLایڈز کی پیمنٹ ڈی جی پی آر کے زریعے کی جاٸے

۔ اور روزانہ کی بنیاد پر اخبارات کو جاری ہونے والے SPL ایڈز کی لسٹ کو ویب ساٸیڈ پر پبلک کیا جاٸے ۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSرجسٹرڈ کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے اپنے ایک پالیسی بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا ۔کہ اگر ہمارے مطالبے تسلیم نہ ہوٸے ۔تو ہم مطالباتی کیمپ سمیت تمام قانونی کارواٸی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post