فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی کے وفاقی کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری نے فیصل آباد نیشنل پیس کمیٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر شہزادحسن سے ٹیلی فونک رابط کیا ۔اور نیشنل پیس کمیٹی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ بتایا کہ سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ پاکستان سابق گورنر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میر جبار کے بیٹے اور سینیئر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے میر مظہر جبار نے نیشنل پیس کمیٹی میں باقاعدہ آپنی شمولیت کا آعلان کر دیا ہے نیشنل پیس کمیٹی کے مرکز سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن آسلام آباد سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری نے شہزاد حسن میڈیا کواآرڈینیٹر فیصل آباد کو مزید بتایا۔ کہ پاکستان کے تمام بیوروکریٹ 'ریٹائر کمشنر 'ججز' ڈی ائی جی' ائی جی' ڈائریکٹرز' ڈپٹی کمشنر'بھی آنے والے چند دنوں میں نیشنل پیس کمیٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں۔میر مظہر جبار سابق سینیئر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف ائی اے کو نیشنل پیس کمیٹی کا فیڈرل پریزیڈنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔