فیصل آباد۔۔ اقبال سٹیڈیم میں میچ کے دوران صحافیوں کے ساتھ پولیس کی غنڈا گردی



 فیصل آباد ( شہزادحسن) آل پاکستان میڈیا کونسل کے شہزادحسن  ترجمان ٹو مرکزی چئیرمین  اور نیشنل پیس کمیٹی '  قومی آمن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق فیصل آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر  شہزادحسن نے صحافیوں کے ساتھ ہونے والی   پولیس کی غنڈہ گردی پر بات کرتے ہو ۓ کہا' کہ پولیس کا صحافیوں کے ساتھ  یہ ناروا سلوک آنتہائی افسوس ناک  عمل ہے۔جس پر فیصل آباد آل پاکستان میڈیا کونسل کے شہزادحسن  ترجمان ٹو مرکزی   چئیرمین اور نیشنل پیس کمیٹی 'قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق   کے میڈیا کوآرڈینیٹر  شہزادحسن  نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں  مزاحمت کی ہے۔ چمپئنز ون ڈے کپ کی کوریج پر آئی سٹی 41 ٹیم پر پولیس کا حملہ ،،،پولیس کا کیمرہ مین عبد الرحمن ،کیمرہ مین معظم، اور ڈرائیور عمر پر بد ترین تشدد کیا۔ پولیس نے کیمرہ مین عبد الرحمن پر لاتوں اور مکوں کی برسات کر دی ۔کیمرہ میں معظم کی گلاسز توڑ دیے۔ ڈرائیور عمر پر بھی بد ترین تشدد کیا گیا۔ آل پاکستان میڈیا کونسل کے  شہزادحسن ترجمان ٹو مرکزی چئیرمین اور نیشنل پیس کمیٹی 'قومی امن کمیٹی بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے میڈیا کوآرڈینیٹر شہزادحسن نے سی پی او ' اور  آر پی او  فیصل آباد   سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ جن پولیس والوں نے صحافیوں کے ساتھ یہ ہتک آمیز روایہ آختیار کیا ہے۔ان پولیس ملازمین کے خلاف  قانونی کاروائی کی جاۓ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post