فیصل آباد۔۔نیشنل پیس کمیٹی آسلام آباد سے چیف کوآرڈینیٹر محمد آشرف جعفری نے شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل آباد سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔۔


 فیصل آباد (شہزادحسن) وفاقی چیف کوآرڈینیٹر آسلام آباد سے  محمد آشرف جعفری  نے شہزادحسن میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل آباد سے ٹیلی فونگ رابط کیا اور نیشنل پیس کمیٹی  کے حوالے سے خصوصی بات کرتے ہوۓ بتایا کہ  جناب چیف پیٹرن بریگیڈیئر صاحب اور کرنل صاحب 

نے آج کور کمیٹی کے گروپ میں واضع ہدایت جاری کی ہے۔کہ چیئرمین صاحب روزانہ گروپ کو چیک کریں گے۔ اور گروپ میں روزانہ کی بنیاد  پر  آپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے۔ 

جس شہر میں ابھی تک  باڈیاں نامکمل ہیں۔ وہ ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہو سکی۔ جو لوگ آپنے عہدے پر کام نہیں کر رہے ۔ ان کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جاۓ ۔ اور ان کی جگہ نئے لوگ باڈی  میں شام کیے جاۓ۔

تمام چیئرمین صدر صاحبان کی پراگراس رپورٹ مانگی گئی ہے۔ جو سوموار کووفاقی  چیئرمین صاحب سے میٹنگ کے بعدچیف پیٹرن بریگیڈیئر صاحب اور کرنل صاحب کو پیش کی جائے گی۔  

کمشنر ریٹائرڈ عبدالوحید صاحب کو وفاقی چیف کوآرڈینیٹر محمد اشرف جعفری کے ساتھ شامل کیے جانے  کا امکان ہے۔ جو کمیٹی کے تمام تر  معاملات کو خود ڈیل  کریں گے۔

سابق ڈائریکٹر جنرل ہائی کورٹ کو کور کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ 

تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ غیر سنجیدہ لوگوں کی  نیشنل پیس کمیٹی حکومت پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post