مری APRNSکےبانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ کا سدھیر عباسی کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
مری ( میاں خالد محمود)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS (رجسٹرڈ)کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے مری پریس کلب کے صدر سدھیر عباسی کے والد محترم کی وفات پر آظہار تعزیت کیا ہے۔ مرحوم آنتہائی نیک سیرت اور خوش آخلاق انسان تھے۔آپنے علاقے کی مشہور و معروف ہر دل عزیز شخصیت کے مالک تھے۔مری پریس کلب میں سدھیر عباسی کے والد محترم کے لیے خصوصی دعاٸے مغفرت کی۔