فیصل آباد (میاں خالد محمود)
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس کی کاروائی اقدام قتل کا ملزم انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم قاسم نے 2سال قبل سلیمان دستگیر کو فائر مار کر زخمی کردیا تھا۔ اور بعد میں بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔
پولیس نے ملزم قاسم کے ایف آئی اے انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرواۓ گۓ تھے۔
تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا۔