فیصل آباد۔۔راۓ عمر کلیار کو قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق چنیوٹ کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی ' قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق  میڈیا کوآرڈینیٹر شہزاد حسن سے چنیوٹ کے صدر راۓ عمر کلیار  نے ٹیلی فونگ رابط کیااور بتایا کہ  چنیوٹ میں امن کمیٹی براۓ  بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق باڈی کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔اور کہا کہ بہت جلد ایک مظبوط باڈی تشکیل دی جارہی ہیں۔جس کا جلد مرکزی قیادت کو مکمل باڈی کی تفصیل سے مطلع کر دیا  جاۓ گا۔میڈیا کوآرڈینیٹر  شہزادحسن نے راۓ عمر کلیار صاحب کو  چنیوٹ کاصدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔اور نیک خواہشیات کا آظہار کیا۔راۓ عمر کلیار  نے مزید گفتگو کرتے ہوۓ کہا۔کہ اس وقت ملک میں جو آنتہا پسندی فرقہ ورایت اور دہشت گردی کی جو لہر چل رہی ہے۔ اس میں ملک معاشی طور پر بہت کمزور ہو چکا ہے۔ اس وقت ملک اندرونی اور بیرونی سازشوں کا شکار ہے۔ ملک کی سلامتی اور بقا کے لیے قومی آمن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی  انسانی حقوق آپنی افواج پاکستان اور دوسرے انٹیلیجنس اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اندرونی اور بیرونی شر پسند عناصر کی کسی بھی چال کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔رانا ظفر احمد نے بتایا کہ قومی آمن کمیٹی براۓ بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق فلاح انسانیت کے لیے کام کرتی ہے۔یتیم ' بیواؤں اور معاشرے کے ہر فرد کے لیے جہاں تک ہو سکے معاونت فراہم کرتی ہے۔اور روز مرہ زندگی کے لیے موئژ اور انصاف پسندی کے فروغ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post