آسلام آباد۔شہزاد اقبال کو آل پاکستان ریجنل نیوزپیپرز سوسائٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔


 آسلام آباد ، شہزاد اقبال کو آل پاکستان ریجنل  نیوز پیپرز سوسائٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا گیاہے۔

آسلام آباد (میاں خالد محمود)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS (رجسٹرڈ) کی مرکزی قیادت اور مشاورتی کلب کےممبران کی مشاورت کے بعد مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے شہزاد اقبال کو دوبارہ APRNSکا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ APRNSکے جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے شہزاد اقبال نے APRNS کےمرکزی ترجمان کی ذمہ داریاں سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کر دیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post