فیصل آباد۔سماجی کارکن'سوشل ورکر مبشرحسن کے سسر گزشتہ روز آنتقال فرما گۓ۔


 فیصل

 آباد(شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی' قومی امن کمیٹی برائے بین المزاہب ہم آہنگی و ہیومن رائٹس فیصل آباد میڈیا کوارڈینیٹر شہزاد حسن کے بڑے بھائی مبشرحسن کے سسر گزشتہ روز رانا بشیر انتقال فرما گئے۔ اور  مرحوم رانا بشیر کا شمار آپنے علاقے کی معزز شخصیات میں ہوتا تھا۔مرحوم آنتہائ نرم مزاج'خداترس اور مخلوق خدا سے شفقت سے پیش آنے والے درویش صفت انسان تھے۔مرحوم رانا بشیر صاحب نے آپنی  پوری زندگی خلق خدا کی خدمت کے لیے  واقف کر رکھی تھی۔وہ فلاحی کاموں میں خصوصی دلچسپی رکھتے تھے۔مرحوم کے نماز جنازہ میں فیصل آباد کی سیاسی و سماجی'سوشل ورکرز'کاروباری اور کئی اہم شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔اور مرحوم کے لیے خصوصی دعاۓ مغفرت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post