فیصل آباد (شہزادحسن) نیشنل پیس کمیٹی قومی امن کمیٹی براۓبین المذاہب ہم آہنگی وانسانی حقوق فیصل آباد کے میڈیا کوارڈینیٹر شہزادحسن نے سنٹیرل چئیرمین محمد آشرف جعفری سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔اور نیشنل پیس کمیٹی قومی امن کمیٹی براۓ بین المذاہب وانسانی حقوق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔شہزادحسن میڈیا کوآرڈنیٹیر فیصل آباد کا کہنا تھا۔ کہ ہر خاص وعام کے لیے چوبیس گھنٹے حاضر ہیں۔ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔اور مزید سنٹیرل چئیرمین محمد آشرف جعفری صاحب کوبتایا۔ کہ فیصل آباد میں نیشنل پیس کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا۔ کہ فیصل آباد کی باڈی کا ورک قابل تحسین ہیں۔اور مزید بتایا ۔کہ آنے والے چند دنوں تک باڈی کو مزید فعال کیا جاۓ گا۔فیصل آباد کی باڈی اور میڈیا کوآرڈییٹر شہزادحسن نے بتایا ۔کہ فیصل آباد میں آنے والے چند دنوں تک تحصیل لیول تک باڈیاں مکمل کر لی جائیں گی۔