فیصل آباد(شہزادحسن) ویژن ویلفیئر سوسائٹی فیصل آباد کا تیسرا مرکزی مشاورتی آجلاس مرکزی آفس غلام محمد آباد سیالوی کالونی میں منعقد ہوا۔آجلاس کی صدارت مرکزی صدر میاں خالد محمود نے کی۔آجلاس کا باقاعدہ آغاز قرآن پاک کی تلاوت پاک سے ہوا۔اس کے علاوہ آجلاس میں شامل مرکزی جنرل سیکرٹری میاں آعجاز احمد' فنانس سیکرٹری مبشررزاق'انفارمیشن سیکرٹری حماد علی'جوائنٹ سیکرٹری محمد سلیم نے خصوصی شرکت کی۔ویژن ویلفیر سوسائٹی کے مرکزی صدر میاں خالد محمود نے بتایا کہ باقاعدہ طور پر وکلاء کی لیگل ٹیم ویژن ویلفیر سوسائٹی کے ورک کو دیکھتے ہوۓ شامل ہو رہے ہیں۔جو کہ غریب 'یتم اور بیواوں کے عدالتی کیس فری بغیر فیس کے لڑیں گے۔اور اس کے علاوہ ہر قسم کی قانونی معاونت بھی کریں گۓ۔اور اس کے علاوہ ڈاکٹرز نے بھی ویژن ویلفیر سوسائٹی کے ورک کو دیکھتے ہوۓ سال میں دو بار فری کیمپ لگانے کے حوالے سے مرکزی صدر میاں خالد محمود سے خصوصی مشاورت کی۔۔آخر میں مرکزی صدر میاں خالد محمود نےکہا کہ ہر خاص وعام کے لیے ہمارے آفس کے دروازے چوبیس گھنٹے کھولیں ہے۔جہاں تک ہو سکا عام غریب عوام کو ہرپلیٹ فارم پر ریلیف فراہم کریں گے۔