فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود گلبرگ پولیس ،بھائی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کر سکی۔ با آثر ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ پولیس آفسران جوائنٹ آنوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے۔ تاکہ آیندہ کوئی واقعہ نہ ہوسکے ۔ان خیالات کا آظہارمقتول کے بھائی امجد جاوید نے آپنے ساتھیوں کے ہمراہ فیصل آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ جن کا کہناتھا۔ کہ 19جولائی 2024کوملزمان حافظ سعید عرف کوڈو ،فیصل گھوڑا ،مانا قصائی ،حیدر عرف حیدی شاہ وغیرہ نے دن دیہاڑے میرے بھائی سعید عمران ولد سردار محمد کو ناحق قتل کردیا ۔جس کامقدمہ نمبر 967/24میری مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج ہے ۔لیکن ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجودپولیس بھائی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ ملزمان ایک منظم گروہ ہے۔ جن پر اس سے قبل بھی کئی قتل ارادہ قتل بھتہ خوری ،دیگر سنگین نوعت کے مقدمات درج ہیں۔ اوروہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھی ملوث ہیں۔ سیاسی و جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کی بناپر سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔ اور علاقہ میں دہشت کی علامت بن چکے ہیں ۔مقدمہ کی پیروی سے روکنے کے لیے پورے خاندان کو دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ پریس کانفرنس میں ورثاء نے آئی جی پنجاب ،آرپی او فیصل آبا د اور سی پی او فیصل آبا د سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیکر انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔