فیصل آباد۔وطن عزیزکی خاطر جان قربان کرنے والے دینا اور آخرت میں سرخرو ہیں۔


 فیصل آباد (میاں خالد محمود ) وطن کی خاطر جان قربان کر نے والے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہیں۔ رانا عامر جاوید صدر انجمن تاجران شاہین گروپ 

  نے آظہار خیال کر تے ہو ئے کہا ۔کہ کچے کے علاقہ میں شہید محمد عمران زاہد حسین محمد احمد محمد ساجد محمد عبداللہ  انس راشد وغیرہ  کانسٹیبل اور فیصل آباد میں محمد عابد کانسٹیبل  اس دکھ کی گھڑی میں شہیدوں  کی فیملی کے ساتھ ہیں۔ جرات و بہادری سے مقابلہ کر کے آپنی جان کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداء ہمارے ہیرو ہیں۔ شہیدوں کی فیملی کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن آقدامات عمل میں لائے جائیں۔اور  فوری طور پر کچے کے علاقہ میں فوج کے ہمراہ فوری آپریشن کیا جائے۔ اور ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے  ۔رانا عامر جاوید صدر انجمن تاجران شاہین گروپ فیصل آباد۔

Post a Comment

Previous Post Next Post