فیصل آباد۔تھانہ غلام محمد آباد پولیس کی حراست سے ملزم فرار ہونے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔


 فیصل آباد(نیادن / رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد پولیس کی حراست سے ملزم  فرار کا  دوسرا واقعہ ایس ایچ او رائے ارشد   کی  آپنے ہی  تھانہ  میں گرفت کمزور سب انسپیکٹر  اور محرر 3 کانسٹیبل سمیت 5کے خلاف مقدمہ سول لائن میں درج ایس ایچ او نے آپنی  ہی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے آپنے آپ کو بری کر لیا ہے  ۔

خطرناک ملزم پولیس کو کیسے ماموں  بنا کر  فرار ہوآ۔

تھانہ غلام محمد آباد پولیس کی حراست سے چوری کا ملزم ہتھکڑی کی چابی ساتھ لے کرگیاتھا۔یاپولیس نے ہتھکڑیاکھول دی ۔

تھانہ غلام محمد آباد کی پولیس عوام کی آنکھوں میں اور حکام بالا کی آنکھوں میں دھول ڈال کر بے وقوف بنا رہی ہے۔

ملزم حامد کو پولیس عدالت میں پیشی کے لیے لے کر جا رہی تھی۔

سب انسپیکٹر فیصل اور دیگر کانسٹیبل ملزم کو عدالت پیشی پر لے کر گئے تھے۔

پولیس کی ملی بھگت سے گرفتار خطرناک ملزم فرار ہوا ہے۔ ایس ایچ او رائے ارشد  کی  آپنے ہی تھانے میں گرفت کمزور ملزم فرار کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ سب انسپیکٹر اور محرر سمیت 3کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کر کےآپنے آپ کو بری کر لیا۔  آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ار پی او ڈاکٹر عابد خان سی پی او ڈی ائی جی کامران عادل  ایس ایچ او رائے ارشد  سمیت دیگر ملازمین کی نااہلی کا نوٹس لیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post