فیصل آباد(آفشاں چوہدری)
فیصل آباد میونسپل کارپورین کے چیف آفیسر کی
آ نکھوں کا تارا بلڈنگ برانچ نائب قاصد آعجاز عرف بھولا۔
ایسے ہی فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر زبیر وٹو کا کرپشن کرنے میں کوئی ثانی نہیں ۔آپنے ساتھ بلڈنگ برانچ کے آقبال ٹاؤن کے نائب قاصد آعجاز عرف بھولا کو بھی رشوت آکٹھی کرنے میں کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔
آعجاز عرف بھولا کا موقف ہے۔ کہ لوگ مجھے بھولا سمجھتے ہیں۔ لیکن جتنا میں بھولا ہوں۔ یہ تو میں یا میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر زبیر وٹو جانتے ہیں ۔
سال ہا سال سے جتنے آقبال ٹاؤن میں میرج ہال ۔پلازے۔دوکانیں تعمیر ہوئی۔ بہت کم ہیں۔ جن کے نقشہ پاس ہوئے ہوں۔ یا کنورژن فیس جمع ہوئی ہو۔
وہ اس لیے کہ آعجاز عرف بھولا متعلقہ بلڈنگ مالکان سے لاکھوں روپے رشوت لے کر تسلی کی گولی دیتا رہا۔ کہ جلد نقشہ پاس کروا دوں گا ۔
لیکن آعجاز عرف بھولا جو آپنی یاداشت کھو بیٹھا ہے۔اسے یاد ہی نہیں رہا کس کے نقشہ پاس کروانے تھے۔
کیونکہ جو نقشہ فیس آکٹھی کی گئی۔ اس حرام کی رقم سے آپنی ذاتی پراپرٹی بناتا رہا۔
ایک نائب قاصد کی کتنی تنخواہ ہوتی ہے ۔عوام کو پتہ ہی نہیں۔عوام کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہے ۔
تنخواہ سے زائد آثاثہ جات بنا کر خود کو میونسپل کارپوریشن کا چیف آفیسر سمجھنے لگا۔
آقبال ٹاؤن میں جتنی بلڈنگ تعمیر ہوئی ہیں۔ ان میں سے چند ایک ہوں گی۔ جن کے نقشہ کی منظوری ہوئی ہو۔ آعجاز عرف بھولا نے ہر ایک سے نقشہ فیس کے نام سے لاکھوں روپے وصول کرتا رہا ہے۔لیکن کوئی نقشہ پاس نہیں ہوا۔ بلکہ بغیر نقشہ پاس کے بلڈنگ سے آپنی منتھلی آکھٹی کرتارہا ہے۔ لاکھوں روپے کی منتھلی میں ایک بڑا حصہ چیف آفیسر زبیر وٹو کا بھی ہوتا ہے ۔لاکھوں کی منتھلی اور کس کس بلڈنگ انسپکٹر اور پلاننگ انسپکٹر کی جیب میں جاتی ہے۔ سب کے ثبوت ہماری کوبرا ٹیم نے بزریعہ کال ریکارڈنگ محفوظ کر لئے ہیں ۔
میری وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے۔ کہ اس نائب قاصد کو فوری نوکری سے فارغ کیا جائے ۔
تاکہ اس بھولا کی منتھلی بند ہوں۔
اور چیف آفیسر زبیر وٹو کے بنک اکاؤنٹ کی بھی انکوائری ہونی چاہیے۔
دورانِ انکوائری رشوت وصولی کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے ۔
آفشاں چوہدری صدر پنجاب فیڈریشن میڈیا اینڈ جرنلسٹ۔