آسلام آباد۔۔آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کے سئینر صحافی عبدالخطیب چوہدری کو APRNS آسلام آباد /راولپنڈی کا چیف کوآرڈنیٹیر مقرر کیا گیا ہے۔


 پریس ریلیز/APRNS

سینٸر صحافی عبدالخطیب چوہدری کو APRNS اسلام آباد/راولپنڈی کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا


اسلام آباد ( میاں خالد محمود)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS (رجسٹرڈ) کے مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے  مشاورت کے بعد سینٸر صحافی  وچیف أیڈیٹر پنڈی پوسٹ عبدالخطیب چوہدری کو APRNS اسلام آباد/ راولپنڈی کا چیف کوآرڈینیٹر  مقرر کر دیا ہے APRNSکے مرکزی جنرل سیکرٹری قسور روحانی نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  عبدالخطیب چوہدری نے APRNS اسلام آباد/راولپنڈی کےچیف کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کر دیا ہے۔

شہزاد اقبال

مرکزی ترجمان۔

Post a Comment

Previous Post Next Post