فیصل آباد(نیادن/رپورٹر) چک جھمرہ چک نمبر 191 رب مولوآنی باراں کے رہائشی عزیز ہسپتال فیصل آباد میں ملازم تھا۔ نزیر بھٹی ولد نجابت بھٹی کی لاش رڑے ٹاہلی سیم سے برآمد۔
نذیر بھٹی کل سے غائب تھا ۔
جسے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
قتل کی وجہ اور قاتل کے متعلق فی الحال کوئی معلومات نہیں مل سکی۔