آسلام آباد۔۔14آگست سے 31 آگست تک پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کی یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد ہو گئی۔


 اسلام آباد،14اگست  سے 31اگست تک APRNSکی یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد ہونگی

اسلام آباد (میاں خالد محمود)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کےمرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ اور جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی کے درمیان آسلام آباد میں ون ٹو ون  تنظیمی آمور پر تفصیلی مشاورت ہوٸی ،مختلف تجاویز پر غور ہوا ،قابل عمل تجاویز پر آتفاق ہوا ۔اور فیصلہ کیا گیا کہ فعال باکردار ساتھیوں کو آنتظامی عہدے ملنے چاہیں ، مقامی آخبارات کے بنیادی حقوق کے حصول  کے لیے  جدوجہد تیز کی جاۓ گئی۔ 14آگست  سے 31اگست تک APRNSکی یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد ہونگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post