فیصل آباد ۔ایس۔ایچ۔او ڈی ٹائپ تھانہ ۔عدیل مصطفیٰ کی دبنگ کاروائیاں جاری ۔
فیصل آباد ( افشاں چوہدری) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر کے مقدمہ درج ۔
تفصیلات کے مطابق ۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کی حدود میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتےاور شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے۔پولیس۔
دونوں ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ۔ملزمان کے قبضے سے پسٹل۔گولیاں۔میگزین برآمد کی گئیں ۔
اور ایک دبنگ کاروائی عرصہ درازسے بدنام زمانہ صدیق عرف صابی لنگڑا شراب فروش 150/ لیٹر شراب سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔
فیصل آباد ۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی ایس ایچ او میاں عدیل مصطفیٰ جرائم کے خلاف ہر دم تیار ہیں ۔ان کا کہناہے کہ اپنے علاقہ میں جرائم کو ختم کر کے ہی دم لیں گے ۔
تاکہ اہل علاقہ بلا خوف سکون سے رہ سکیں ۔اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم اپنی ڈیوٹی پوری زمہ داری سے اور نیک نیتی سے کریں گے ۔
ایس ایچ او میاں عدیل مصطفیٰ قایک نڈر بہادر آفیسر ہیں جن کا کہناہے کہ جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن ہوتا رہے گا کیونکہ ہم انشاء اللہ No Deal or No ڈھیل۔پہ کام کریں گے۔