فیصل آباد(نیادن/رپورٹر) ڈی ایس پی صدر رانا وسیم سرفراز زخمی خطرناک دو اشتہاری مقابلے میں مارے گئے ۔
فیصل آباد تھانہ صدر پولیس کا مبینہ مقابلہ 237 کھڈیاں وڑائچاں کے رہاشی شاہ برادران ہلاک ۔
پولیس اور ملزمان کا آمنا سامنا وہاڑی میں ہوا ۔
تھانہ صدر پولیس فیصل آباد نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے گئی تھی۔
پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران دوملزمان ہلاک جبکہ ڈی ایس پی صدر وسیم فراز زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع
فیصل آباد پولیس کے ڈی ایس پی صدر کی قیادت میں کھڈیاں واڑائچاں کے بدنام زمانہ وقاص شاہ گینگ پر آپریشن۔۔۔
وہاڑی کرم پور کے قریب ریڈ کے دوران فیصل آباد سے آۓ ڈی ایس پی کو فائر لگے ہیں۔ تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو وہاڑی شفٹ کیا گیا۔ اللہ کریم رانا وسیم سرفراز ڈی ایس پی صدر کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے ۔۔