خانقاہ ڈوگراں ۔ پولیس کی نااہلی مرکزی آمام بارگاہ سے موٹر سائیکل چیھن کر فرار ہونے والے ملزم ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے۔


 خانقاہ ڈوگراں پولیس کی نااہلی پولیس وردی میں ملبوس چور مرکزی امام بارگاہ سے موٹر سائیکل چھین کر فرار تاحال ملزم کی گرفتاری نہ ہو سکی۔

خانقاہ ڈوگراں (علی رضا رانجھا)خانقاہ ڈوگراں پولیس کی نااہلی پولیس وردی میں ملبوس چور مرکزی امام بارگاہ سے موٹر سائیکل چھین کر فرار تاحال ملزم کی گرفتاری نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی امام بارگاہ جہاں دس سے زائد پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی تھی۔ ان کے سامنے سے پولیس وردی میں ملبوس چور موٹر سائیکل چھین کر فرار اور شہریوں کا کہنا ہے۔ کہ تھانے کی حدود میں تاحال چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں کوئی روک تھام نظر نہیں آرہی۔ ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں شہزاد نواز جھمٹ چوروں اور ڈاکوؤں کے آگے بے بس علاقے میں خوف و حراس پھیلا ہوا ہے۔ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے۔ کہ ہمیں یہ نہیں پتہ چلتا کہ پولیس کون اور چور کون ہے۔ متعلقہ ایس ایچ او صاحب ابھی تک کسی بھی شہری کا مال ریکور نہیں کروا سکے۔ شہریوں  نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post