پنجاب ہتک عزت قانون سے پرنٹ میڈیا کی شق ختم کروانے کےلیے آل پاکسان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کا رٹ دائر کرنے فیصلہ۔۔


 پنجاب ہتک عزت قانون سے پرنٹ میڈیا کی شق ختم کروانے کیلٸے APRNSکارٹ داٸر کرنے کا فیصلہ

پنجاب،ہتک عزت قانون سے پرنٹ میڈیا کی شق ختم کی جاٸے،APRNS

پرنٹ میڈیا پر کوٸی بھی قدغن قبول نہیں کی جاٸیگی،غلام مرتضیٰ جٹ صدر APRNS

اسلام آباد (شہزادحسن )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)نے ہتک عزت قانون کے حوالہ سے معزز عدالت لاہور ہاٸی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا اس سلسلہ میں APRNSکےبانی ومرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ لاہور روانہ ہوگٸے کل بروز پیر وہ اپنی لیگل ٹیم سے مشورہ کرکے معزز عدالت لاہور ہاٸی کورٹ سے رجوع کریں گے اور رٹ داٸر کریں گے پرنٹ میڈیا پر کوٸی بھی قدغن قبول نہیں کی جاٸیگی صحافت پر کسی کا بھی قبضہ اور اجارہ داری قبول نہیں ،پنجاب میں ہتک عزت قانون سے پرنٹ میڈیا کی شق ختم کروانے کیلٸے معزز عدالت لاہور ہاٸی کورٹ میں رٹ داٸر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

مرکزی ترجمان

aprns.org

aprnspakistan@gmail.com

Post a Comment

Previous Post Next Post