فیصل آباد (شہزادحسن ) چوکی برنالہ تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ۔
ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ علی اکرام گورایہ۔ انچارج چوکی برنالہ محسن اقبال باجوہ کی ڈولفن ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی۔ ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی فائرنگ سے آپنا ہی ساتھی ڈاکو زخمی ہو گیا۔