راولپنڈی۔۔ نازش جبیں کو گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔


  نازش جبین راولپنڈی میں گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کی نمائندہ مقرر۔


امید ہے کہ نازش جبین راولپنڈی میں صحافتی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کریں گی۔بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارہ


راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)معروف و مقبول نوجوان سوشل ورکر نازش جبین راولپنڈی میں بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کی نمائندہ مقرر۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے نے نازش جبین کو راولپنڈی میں اپنا نمائندہ مقرر کیا۔ نازش جبین ایک قابل اور بہادر ہیں اور راولپنڈی میں نوجوان نسل کو درپیش مسائل و مشکلات کو مثبت صحافت کے ذریعے حکام بالا تک رسائی اور درپیش مسائل و مشکلات کو حل کروانے  کیلئے جدوجہد کرنا چاہتی ہیں۔جو ایک خاتون صحافی کیلئے اعزاز کی بات ہے اس موقع پر گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے مباکبادی پیغام میں کہا کہ نازش جبین کو راولپنڈی میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نازش جبین اپنی صحافتی ذمہ داری بہت بہتر اور اچھے طریقے سے انجام دیں اور مثبت صحافت میں اہم کردار ادا کرینگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post