فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔






 فیصل آباد(وقار انجم )تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں کاظم نامی شخص نے آپنی دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی ۔

سی پی او فیصل اباد کامران عادل موقع پر پہنچ گئے۔ 

ایس ایس پی آپریشن حسن جاوید بھٹی بھی موقع واردات پر پہنچ گے۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود گئی۔ 

واقعہ 119 ج ب میں پیش آیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post