فیصل آباد(جاوید شاہ) آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا ضلعی سربراہان سے میٹنگ کا آنعقاد۔۔
سی پی او فیصل آباد کامران عادل،ایس ایس پی آپریشنز ٹاؤن ایس پیز جبکہ ضلعی سربراہان جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،چنیوٹ نے بذریعہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
ڈکیتی،راہزنی کی وارداتوں کو کنٹرول کر نے،جرآئم پیشہ افراد پر قابو پانے کے لیے موثر حکمت عملی تیار کر نے کے آحکامات جاری کیے گے۔ ڈاکٹر محمد عابد خان ۔
ضلعی سربراہان پینڈنگ مقدمات ہاؤس رابری میں ملوث ملزمان کو پکڑ نے کے لیے منظم لائحہ عمل تشکیل دیں۔ ڈاکٹر محمد عابد خان ۔
منشیات فروشی کےخلاف مہم کو تیز کر نے کے احکامات جاری کیے ۔ہاٹ سپاٹ پوائنٹ کو کلیئر کریں۔ ڈاکٹر محمد عابد خان ۔
بیک ٹریک کے ذریعے منشیات ڈیلرز کی گرفتاری عمل میں لائی جائے۔
شاہراؤں کو محفوظ بنانے کے لیے گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے۔متحرک کریمنل گینگ پر قابوپا یا جائے۔
فیسکو ٹیموں کیساتھ مل کر پولیس بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔
ملکی خرانہ کو نقصان پہنچانے والے بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں۔بجلی چوروں کے کے خلاف بھرپور ایکشن لیاجائے۔ ڈاکٹر محمد عابد خان۔