انچارج انوسٹی گیشن تھا نہ مدینہ ٹاؤن سب انسپکٹر مہر گلزار سپرا کی ناجائز اسلحہ لے کر گھومنے والوں کے خلاف زبردست کاروائی۔ فیصل آباد (نیادن/رپورٹر) تھا نہ مدینہ ٹاؤن میں تعینات انوسٹی گیشن انچارج سب انسپکٹر مہر گلزار سپرا کی ناجائز اسلحہ لے کر گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسداللہ والد سخی خاں سکن ساہیوال آیت اللہ والد عبداللہ محلہ نورپاک ساہیوال کو 44بور کلاشنکوف اور دو درجن گولیاں سمیت گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔