فیصل آباد (نیادن رپورٹر) تھانہ صدر کےعلاقہ میں پولیس مقابلہ اور ایلیٹ ہیڈ کانسٹیبل کے زخمی ہونے کا معاملہ۔۔۔۔۔
سٹی پولیس آفیسر کامران عادل رات گئے آپنے زخمی جوان کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گے۔
ایلیٹ ٹیم علاقہ تھانہ صدر کےعلاقہ خانوآنہ میں گشت کر رہی تھی۔ کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین پولیس مقابلہ ہوا
مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار
سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کا رات گئے جاۓ وقوعہ کا دورہ۔۔
ایس ایس پی آپریشنزفیصل آباد حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں ایس پی اقبال ٹاؤن ' ایس پی مدینہ ٹاؤن اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقہ کا سرچ آپریشن کیا۔
سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کی پولیس پارٹی کو شاباش۔۔