فیصل آباد۔۔۔مرکزی صدر مسلم سٹیٹ تحریک "محب وطن تنظیم کے چیف آرگنائزر چیمہ آتحاد آنٹرنیشل فورم آسامہ اصغر چیمہ کاکہنا تھا۔۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) مرکزی صدر مسلم سٹیٹ تحریک محمد(محب وطن تنظیم)و چیف آرگنائزر پنجاب چیمہ اتحاد آنٹرنیشنل فورم اسامہ اصضرچیمہ نے کہا ہے۔ کہ پاکستان کی سلامتی کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، آمت مسلمہ کے مسائل اور مشکلات سے نجات کا حل قرآن مجید کے نظام اور پیغام پر عمل کرنے میں ہے،قبلہ اؤل اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے مسلم اُمہ کو متحد ہوکر آواز بلند کرنی چاہیے۔آپنے بیان میں آنہوں نے کہا۔ کہ ہر پاکستانی کا فرض بنتا ہے۔ کہ وہ فلسطین سے آظہار یکجہتی کرتے ہوئے پوری ذمہ داری کے ساتھ آسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے،کسی بھی قوم کو تباہی کرنے کے لیے یہ ہی کافی ہے ۔کہ ان کی معیشت کو تباہ کردیا جائے۔ انہوں نے کہا۔ کہ نہتے فلسطینی بچوں اور عورتوں پر بمباری کرکے آسرائیل نے ظلم و سفاکیت کی آنتہا کردی ہے۔ عالم اسلام کو بیان بازی سے آگے بڑھ کر کوئی جوابی کارروائی کرنی چاہیے ۔کیوں کہ قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت کرنا ہمارے آیمان کا حصہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post