لاہور (فیصل مجید) عدلیہ بحالی تحریک کے گولڈ میڈ لسٹ صحافی ممبر پنجاب یونین اف جرنلسٹ دستور گروپ صدر احساس پریس کلب کاہنہ افتخار نتھی نے ہتک عزت بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے صحافتی تنظیموں سے مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل اسمبلی سے منظور کرکے ازادی صحافت پر قدغن لگانے کی ناکام کوشش کی ہے صحافی برادری ہتک عزت بل کو مسترد کرتی ہے صحافی معاشرے کی انکھ اور کان ہیں ہتک عزت بال بنیادی انسانی حقوق سے متصادم اور قانون کے منافی بل ہے حکومت نے صحافتی تنظیموں اور اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بل منظور کر کے اپنی بدنیتی کا ثبوت دیا ہے افتخارنتھی نے کہا ہے کہ ہماری صحافتی قیادت صحافیوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اپنی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے صحافی حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں حکومت جب تک یہ بل واپس نہیں لیتی ہماری جدوجہد جاری رہے گی