فیصل آباد ۔واپڈا میں کرپشن کا نیا سکینڈل منظر عام پر اگیا۔


 فیصل آباد ( آن لائن نیا دن نیوز) واپڈ میں کرپشن کا نیا سیکنڈل منظر عام پر آ گیا۔آیف آئی کی بروقت کاروائی۔۔۔ فیسکو کے اعلیٰ افسر سمیت 3 ملازمین اووربلنگ کے الزام میں گرفتار۔

ایف آئی اے نے فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلیٰ افسر سمیت 3 ملازمین کو اووربلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے ایک کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کی اوور بلنگ کی۔ گرفتار ہونے والوں میں سپری ٹنڈنگ انجینئر ایس ای  محمد امیر، ایس ڈی او  غلام عباس، میٹر انسپکٹر  اور محمد شفیق شامل ہیں۔ جن سے مزید تفتیش جاری ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post