فیصل آباد( نیا دن نیوز) ایپکا /آگیگا
اللہ پاک کا حکم ھے۔کہ آپس کے جھگڑے ختم کر کے صلح رحمی اور بھائی چارہ اختیار کرو۔
ہم تہ دل سےمشکور ہیں۔ *چوہدری ظفر آقبال صاحب سابقہ ڈسٹرکٹ آفیسر فیصل آباد کے جنہوں نے ڈاکٹر خالد محمود جٹ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوۓ آپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوۓ اگیگا فیصل أباد کی ٹیم کے ساتھ رابطہ کیا ۔ڈویژنل پریڈنٹ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ میڈم نازیہ محمود کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئ ۔۔جس میں
ڈاکٹر منور منج آلائیڈ ہسپتال فیصل آباد
جنرل سیکرٹری آیپکا ایوب ریسرچ سینٹر نائب صدر آیپکا زراعت پنجاب جناب اکبر علی بٹ صاحب
امجد علی گجر جنرل سیکرٹری آگیگا پی ڈبلیو ڈی فیصل آباد
چوہدری اسلم گجر آیڈووکیٹ ہائیکورٹ فیصل آباد بھی شامل ہوئے۔
۔پی ڈبلیو ڈی فیصل آباد کے تمام آفیسرز ڈسٹرکٹ آفیسر سمیت سب نے شرکت کی۔ اور صلح نامے پر دستخط کروائے گئے۔ اور ڈاکٹر خالد محمود جٹ کے سسپنشن آرڈر بھی کینسل کروا دیے گئے ۔ہم تمام آگیگا / آیپکا کے سینئر عہدیدارن کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
سپیشل شکریہ جناب ظفر اقبال صاحب
*منجانب*
*آیپکا/ آگیگا پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد۔*۔