لاہور۔مسز خان چئیرمین آل ورلڈ میرج کنسلٹنٹس کے حوالے سے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔




 لاہور(اظہر مغل) مسز خان چئیرمین آل ورلڈ میرج کنسلٹنٹس کے زیر سرپرستی میرج کنسلٹنٹس کے لئے آیونٹ کا آنعقاد بروز سوموار 6 مئی کو ٹوپاز بنکوئٹ ہال ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر منعقد ہوا۔ جہاں UNAWMC کے آہم عہدہ داران جن میں ندیم شیخ صاحب صدر' ملک اشفاق جنرل سیکرٹری، چوہدری ظہیر سر پرست اعلی، اکمل اعوان سینئر نائب صدر، شانی صدر سیالکوٹ، محمد ایوب صدر سمبڑیال، جاوید بھائی سمبڑیال، یاسین صاحب سر پرست اعلی سیالکوٹ، ملک ریاض صدر گوجرانوالہ، بوٹا خان صدر شیخوپورہ، ملک دلشادصفدر ساہیوال، محمد منصور سکھر، ملک بوبی صدر شرقپور' راجا ذوالفقار احمد گجرات کے علاوہ مختلف میرج کنسلٹنٹس آرگنائزیشنز کے فاونڈرز جن میں اظہر مغل صاحب (پی ایم بی او)، احسان الحق رانجھا سپر اتحاد، حاجی عمران سیون سٹار،   شاہد صاحب کراون میرج، عثمان اختر پی ایم سی اے، مسز سدرہ شکیل جی قبول ہے اسلام آباد، مس لالی رشتے ناطے اسلام آباد، شاہد اعوان نکاح ایکسپریس اسلام آباد، سمیت لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ ساہیوال شیخوپورہ وغیرہ سے بڑی تعداد میں دیگر میرج کنسلٹنٹس نے بھی شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بنایا۔ چئیرمین مسز (اے ڈبلیو ایم سی) سمیت دیگر سینئر میرج کنسلٹنٹس نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا ۔ اور میچ میکرز کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور آپس کے اتحاد پر زور دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post