لودہراں(گلزار احمد) نیا دن نیوز کے بیورو چیف گلزار احمد بلوچ کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی سرکل دنیاپور میاں عبدالروف نے آپنی سابقہ روایات جاری رکھتے ہوئے ایک اور صلح کروادی۔ڈی ایس پی دنیاءپور میاں عبدالروف اور تھانہ صدر دنیاپورکے ایس ایچ او رانا عمران نے چک نمبر 17ایم افضل نول“ انور نول“ سرور نول" محمد اکرم پسران الله دتہ حقیقی بھاٸیوں میں کافی عرصہ سے زمین اور کھال کا تنازعہ چل رہا تھا۔ روزانہ لڑاٸی جھگڑے ہورہے تھے۔ مقدمات بھی درج تھے۔ ڈی ایس پی سرکل میاں عبدالروف کی سرپرستی میں پانچ رکنی کمیٹی بناٸی گئی تھی ۔گزشتہ روز کمیٹی نے ان بھاٸیوں میں رقبہ تقسیم کردیا ۔اور ان بھاٸیوں میں تمام مساٸل حل کروا دیے۔ڈی ایس پی سرکل دنیاپور میاں عبدالروف نے آپنے دفتر میں سب بھاٸیوں کو گلے ملا دیا ۔ آئندہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی جھگڑا نہ کرنے حلف لیا۔ چاروں بھائیوں نے آئندہ مل جل کر رہنے کا وعدہ کیا۔اور ڈی ایس پی کا شکریہ ادا کیا۔ کہ ڈی ایس پی میاں عبدالروف نے انہیں بڑے نقصان سے بچا لیا۔ ڈی ایس پی میاں عبدالروف کا اس لڑاٸی جھگڑے کو ختم کروانے کے سلسلہ کو علاقہ کی عوام نے خوشی کاآظہار کیا ہے۔ اوردعاٸیں بھی دیں۔ اس سے پہلے بھی زیادہ تر فیملی اور دیگر فریقین کے باہمی آختلافات کے باوجود ڈی ایس پی میاں عبدالروف صلح کرواچکے ہیں ۔پولیس میں ایسے آفسران بہت کم ملتے ہیں۔ جو عوام کے دلوں میں راج کرتے ہیں ۔ان کو عدالی مقدمات سے بچا کر صلح کرواتے ہیں۔ انصاف' صلح اور بھائی چارہ قائم کرتے ہیں۔