حبیبہ شرافت کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے آنتقال پر آظہار آفسوس۔۔۔۔


 حبیبہ شرافت کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔


اللہ تبارک و تعالی حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت  فرمائے۔نائب صدر خواتین ونگ گلگت بلتستان


گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی نائب صدر حبیبہ شرافت نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال سے ایرانی عوام ایک عظیم سیاستدان سے محروم ہو گئے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ  ہے اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت  فرمائے۔آمین

Post a Comment

Previous Post Next Post