فیصل آباد:: ٹاپرز لاء کالج کی طرف سے چنیوٹ پیلس میں پروقار سالانہ تقریب کا آہتمام کیا گیا۔۔
جس میں ٹاپر لاء کالج کی طرف سے نمایاں سٹوڈنٹس کو ان کی پانچ سالہ کارگردگی پر آیوارڈ اور سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔
فیصل آباد (نیادن/رپورٹر)ٹاپرز لاء کالج کی طرف سے چنیوٹ پیلس میں سالانہ تقریب کا آہتمام۔جس میں ٹاپر لاء کالج کی طرف سے سٹوڈنٹس کی پانچ سالہ کارگردگی پر آیوارڈ اور سرٹیفیکیٹس دیئے گئے ۔ تقریب میں لاء کے طلبا و طالبات اور آساتذہ نے بھی شرکت کی۔ سٹوڈنٹس کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ سینئر طلبہ نے خوبصورت آنداز میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس کو ویلکم کیا۔ اور مختلف خاکے پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ طلبہ نے بھی آپنے فن کے خوب جو ہر دیکھائے اور آپنے آنداز سے معاشرے کے ثقافتی اور سماجی پہلوؤں کی خوبصورت عکاسی کی . اس کے ساتھ ساتھ لوک صوفی اور انگلش موسیقی میں سٹوڈنٹس نے گلوکاری کے جوہر دکھائے۔ اور ان کی مزاحیہ اداکاری نے ہر طرف قہقے بکھیرے۔ ریجنل ڈائریکٹر ٹاپرز لاء کالج رانا علی اکبر اور ڈائریکٹر راو محمد احسن نے وائس پرنسپل پروفیسر محمد اقبال کو سٹوڈنٹس کی چھپی صلاحیتوں کو سامنے لانے اور بہتر انتظامات کرنے پر خوب سراہا۔ اس موقع پر ریجنل ڈائر یکٹر ٹاپرز لاء کالج رانا علی اکبر،ڈائریکٹر راو احسن حسیب،پرنسپل رانا عرفان نجمی ،ممبر پنجاب بار فاروق ڈوگر،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میاں انوار الحق ،سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رانا مرتضی حکیم،نائب صدر نعیم فیروز ،محسن کموکا ایڈیشنل سیشن جج،ڈاکٹر آطر رضوی پرنسپل سپرئیر لاء کالج لاہور،ڈائریکٹر سپرئیر کالج سٹی کیمپس زاہد بٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ارشد رضوی، چیئر مین پی آر اے جاوید بدر،مہران طاہر ممبر پنجاب بار،ایڈووکیٹ علی ضامن ،اساتذہ میں شہباز چوہان ،رانا آصف اعجاز،بریسٹر راشد کھوکھر،ظہور مرتضی مغل،شفاعت علی،غلام ربانی آنس,خوش بخت حسن سمیت دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی۔اس کے علاوہ ایونٹ مینجمنٹ سوسائٹی کے اہم عہدداران زین عباس،دانیال اسد اللہ اورا ،رانا محمد حسام،غلام مرتضی،شعیب احمد اور دیگر نے شرکت کی اور طلبہ کی بہترین پر فارمنس پر حوصلہ افزائی کی ۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر ٹا پر ز لاء کالج رانا علی اکبر، راو محمد احسن اور پرنسپل رانا عرفان نجمی نے کہا کہ ہم آنے والے نئے طلبہ و طلبات کو ٹاپرز لاء کالج میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور جانے والے طلبہ کے لیے نیک تمناوں اور خواہشات کا آظہار کرتے ہیں ۔ مزید طلبا و طلبات کا کہنا تھا۔ کہ ہم شاندار پروگرام کے انعقاد پر کالج آنتظامیہ اور ایونٹ مینجمنٹ سوسائٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔